سری نگر: وادی کشمیرنے 2021-22 میں 45 کروڑ روپے کا معیاری لہسن پیدا کیا۔ پلوامہ کشمیر میں لہسن کی سب سے زیادہ پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے۔ جہاں کشمیر نے شہد کی بہترین پیداوار کا اعزاز برقرار رکھا ہے، وہیں یہ خطہ لہسن کی پیداوار کے لیے بھی مشہور ہے اور اس نے قومی بازار...
