محمد شمیم حسین ۔كولکا تا مغربی بنگال کے قلب کولکاتا میں عروج کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔گزشتہ کئی برسوں سے یہ ادارہ میڈیکل کالج میں داخلہ کے خواہشمند طالب علموں کے لئے NEET کی تیاری کروا رہا ہے۔ جس کے نتائج بھی بہتر دکھائی دے رہے ہیں۔اس ادارہ سے امسال 15 طلباء و...
