نئی دہلی: مانسون کے حوالے سے کسانوں کے لیے راحت کی خبریں آ رہی ہیں۔ اس بار ملک میں مانسون کے اچھے رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یہ معلومات ہندوستانی محکمہ موسمیات کے ڈی جی نے دی ہے۔ اس سال پورے ملک میں اوسط بارشیں اچھی ہوں گی۔ اس سے بجلی کی طلب پر دباؤ کم ہوگا۔ اگلے 3...
