Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
آسام،کرناٹک کے بعد کیرالہ میں موسلادھار بارش کی وارننگ

آسام،کرناٹک کے بعد کیرالہ میں موسلادھار بارش کی وارننگ

ترواننتپورم: کیرالہ میں 19 مئی کو الگ الگ مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹے میں 12-20 سینٹی میٹر) سے بہت زیادہ بھاری (24 گھنٹے میں 7-11 سینٹی میٹر) بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ دیگر مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹوں میں 20 سینٹی میٹر) بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی...

read more
ایورسٹ کو فتح کرنے سے قبل موت کو بھی کیا زیر

ایورسٹ کو فتح کرنے سے قبل موت کو بھی کیا زیر

ماؤنٹ ایورسٹ ایک خواب ہے ،ایک ایسا خواب جس کو حقیقت میں بدلنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہوتا ہے۔ ہر کوہ پیما یہی چاہتا ہے کہ زندگی میں کم سے کم ایک بار ایورسٹ اس کی منزل بنے ۔ وہ اپنے ملک کا پرچم اس پر لہرائے بلکہ ایک مثال قائم کرے۔ ایورسٹ کو سر کرنا آسا ن اس لیے نہیں...

read more
نکھت زرین : عالمی باکسنگ چیمپئن شپ فائنل میں

نکھت زرین : عالمی باکسنگ چیمپئن شپ فائنل میں

نئی دہلی: نکھت زرین (52 کلوگرام) فائنل میں داخل ہونے والی واحد ہندوستانی بنیں جبکہ بدھ کو استنبول میں خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں دو دیگر نے برونز کے تمغے حاصل کیے مقابلہ میں2019 ایشین چیمپیئن شپ میں برونز تمغہ جیتنے والی نکہت نے برازیل کی کیرولین ڈی المیڈا...

read more
ایم پی : عیدگاہ پر ہنومان مورتی رکھنے پر فرقہ وارانہ تشدد،آتشزنی پتھراؤ

ایم پی : عیدگاہ پر ہنومان مورتی رکھنے پر فرقہ وارانہ تشدد،آتشزنی پتھراؤ

بھوپال:(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں گزشتہ رات ایک درگاہ کے قریب ہنومان کی مورتی نصب کرنے پر دو فرقوں کے درمیان تنازع بھڑک اٹھا۔ اس کے بعد یہاں پتھراؤ ہوا اور آگزنی کی کوشش کی گئی۔ پولیس کو صورتحال پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولوں کا استعمال کرنا پڑا۔...

read more
…تو بورڈ برداشت نہیں کرے گا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

…تو بورڈ برداشت نہیں کرے گا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

نئی دہلی(پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہاہے کہ گیان واپی مسجد بنارس،مسجد ہے اور مسجد رہے گی،اس کو مندر قرار دینے کی کوشش ،فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی ایک سازش سے زیادہ کچھ نہیں،یہ...

read more
آسام:مسلمانوں میں تیزی سے کم ہورہی ہےشرح پیدائش

آسام:مسلمانوں میں تیزی سے کم ہورہی ہےشرح پیدائش

دولت رحمان/ گوہاٹی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ذریعہ کئے گئے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق، ہندوستان میں تمام مذہبی برادریوں کے اندر مسلمانوں کی شرح پیدائش پچھلی دو دہائیوں میں تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے بعد دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی والے آسام میں...

read more
ہدایت علی:آسامی کوہ پیما نے کیا ماؤنٹ ایورسٹ کو سر

ہدایت علی:آسامی کوہ پیما نے کیا ماؤنٹ ایورسٹ کو سر

امتیاز احمد/ گوہاٹی وسطی آسام کے ضلع کامروپ کے ہجو کے رہنے والے اور کیلیفورنیا، امریکہ میں مقیم ہدا یت علی نے جمعرات کی صبح ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ہے۔علی صبح 7.30 بجے کے قریب نیپال کی طرف سے دنیا کی بلند ترین چوٹی کی چوٹی پر پہنچے۔ انہوں نے ایک امریکی شہری کے طور پر...

read more
تمل ناڈو-کیرالہ سرحد پر ٹماٹر فلو کا خوف

تمل ناڈو-کیرالہ سرحد پر ٹماٹر فلو کا خوف

چنئی: کورونا وبا کی مشکلات کم ہوئی ہی تھیں کہ اب تمل ناڈو-کیرالہ سرحد پر ٹماٹر فلو کا خوف پھیل گیا ہے۔ تمل ناڈو-کیرالہ سرحد پر تمام مسافروں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیرالہ اور تمل ناڈو کے سرحدی اضلاع میں ٹماٹر فلو کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ میڈیکل ٹیمیں...

read more
شیخ محمد بن زاید متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب

شیخ محمد بن زاید متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب

دبئی: متحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل نے شیخ محمد بن زاید کو ملک کا صدر منتخب کرلیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شیخ خلیفہ بن زاید کی وفات کے بعد اعلٰی کونسل کے اجلاس میں شیخ محمد بن زاید کو صدر کا عہدہ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ...

read more
دہلی: عمارت میں لگی آگ، 27 افراد ہلاک 50زخمی ،27لاپتہ

دہلی: عمارت میں لگی آگ، 27 افراد ہلاک 50زخمی ،27لاپتہ

نئی دہلی :دہلی میں منڈکا میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ت ین منزلہ تجارتی عمارت جل کر خاک  ہوگئی ہے۔ مرنے والوں میں فائر بریگیڈ کے دو ملازمین بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ 19 افراد لاپتہ بتائے...

read more