Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
MAH: Children appeal to Maharashtra Chief Minister, Union Minister for Education, Nobel Laureate Kailash Satyarthi and UNICEF

MAH: Children appeal to Maharashtra Chief Minister, Union Minister for Education, Nobel Laureate Kailash Satyarthi and UNICEF

         ’ہمیں مجرمانہ ذہنیت کے ٹیچروں سے بچاؤ؛  ہمارا مستقبل خراب ہونے سے بچاؤ‘     الھدی اسکول (بیڑ)  کے بچوں کی وزیراعلی مہاراشٹر، مرکزی وزیر تعلیم، نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی اور یونیسیف سے فریاد   آل انڈیا لائز کونسل اسکول انتظامیہ کے عہدیداروں  کے خلاف...

read more
راجستھان:سید مکرم شاہ ،مدرسہ بورڈ راجستھان کے سکریٹری نامزد

راجستھان:سید مکرم شاہ ،مدرسہ بورڈ راجستھان کے سکریٹری نامزد

اشفاق قائم خانی،جے پور۔ حافظ قرآن ااورسینئرافسر سید مکرم علی شاہ آج مدرسہ میں سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا۔ انتظامی خدمات کا طویل تجربہ رکھنے والے سید مکرم شاہ کو آج آر اے ایس کے سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے جس سے ریاست بھر میں ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ سید مکرم...

read more
وزیراعظم کا دورہ آسام،کیا کہا جانیں

وزیراعظم کا دورہ آسام،کیا کہا جانیں

گوہاٹی: وزیر اعظم نریندر مودی آسام کے دیفو میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا جن میں کاربی انگلونگ میں مانجا ویٹرنری کالج، ویسٹ کاربی انگلونگ زرعی کالج، امپانی ویسٹ کاربی انگلونگ گورنمنٹ کالج شامل ہیں۔ پی ایم...

read more
ممتا بنرجی نے یوکرین سے آئے طلبا کودی راحت

ممتا بنرجی نے یوکرین سے آئے طلبا کودی راحت

کولکاتہ  جنگ زدہ ملک یوکرین سے آئے ہو’ئے طلبا کےلئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے رہنے والے میڈیکل کے وہ طلبا جو یوکرین سے آئے ہیں انہیں حکومت سرکاری کالجوں میں پڑھنے کا موقع دے گی۔ ریاست کے مختلف کالجوں میں ان کی...

read more
نیپال: ایندھن کی بچت کے لیے دو دن کی عام تعطیل

نیپال: ایندھن کی بچت کے لیے دو دن کی عام تعطیل

کھٹمنڈو۔ نیپال کی حکومت ایندھن کی کھپت میں کمی کے لیے اب 15 مئی سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل دے گی۔ حالیہ مہینوں میں ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور حکومت اس کی کھپت کو کم کرنا چاہتی ہے۔ مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر گیانیندر بہادر کارکی...

read more
مترجم قرآن محمد محسن خان کا 94 برس کی عمر میں انتقال

مترجم قرآن محمد محسن خان کا 94 برس کی عمر میں انتقال

عالم اسلام کے معروف عالم دین و مترجم قرآن ڈاکٹر محمد محسن خان کا انتقال 94 برس کی عمر میں مدینہ میں ہوگیا۔ ان کی پیدائش سنہ 1927 میں   افغانستان  میں  پیدا  ہوئے تھے۔ ڈاکٹر محمد محسن خان قرآن شریف انگریزی ترجمہ کرنے کے لیے عالم اسلام میں معروف تھے، ان کا ترجمہ قرآن...

read more
حجاب تنازع کشمیر پہنچ گیا

حجاب تنازع کشمیر پہنچ گیا

سری نگر:(ایجنسی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے شمالی ضلع بارہمولہ میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے ایک اسکول انتظامیہ کی طرف سے اپنے عملے کو اسکول اوقات کے دوران حجاب پہننے سے روکنے کی ہدایات جاری کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ان کا کہنا ہے کہ...

read more
یوپی میں مدارس کی جانچ کا حکم ، بڑی تبدیلیوں کی تیاری

یوپی میں مدارس کی جانچ کا حکم ، بڑی تبدیلیوں کی تیاری

ریاستی حکومت یوپی میں مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے جا رہی ہے۔ حکومت نے مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم چلانے والے مدارس کی جانچ کا حکم دیا ہے۔ حکومت نے عمارت، زمین، کرایہ نامہ، اساتذہ، طلباء وغیرہ کی موقع پر جانچ کے لیے ایک کمیٹی بنانے کو کہا ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹرار مدرسہ...

read more
جے شنکر جمعرات کوکریں گے بنگلہ دیش کا دورہ

جے شنکر جمعرات کوکریں گے بنگلہ دیش کا دورہ

  وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دینے کے لیے جمعرات کو ڈھاکہ کا دورہ کریں گے۔ سکریٹری خارجہ ہرش وردھن شرنگلا نے پیر کو دہلی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر خارجہ جمعرات کو ڈھاکہ کا ایک روزہ دورہ کرنے والے...

read more
مہاراشٹر :واڑی ریلوے اسٹیشن پر ہےسحری کا مفت انتظام

مہاراشٹر :واڑی ریلوے اسٹیشن پر ہےسحری کا مفت انتظام

دنیا کے الگ الگ خطے میں رمضان المبارک کا مہینہ ادب و احترام اور تقدس کے ساتھ منایا جاتا ہے، جہاں اس ماہ میں لوگ عبادت خوب کرتے ہیں وہیں لوگ بھلائی اور انسانیت کا بھی کام بھی کرتے نہیں تھکتے۔اسی طرح بعض مقامات پر روز افطار اور سحر کا بھی مفت انتظام رکھا جاتا ہے،تاکہ...

read more