Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ای ایم آئی مہنگی ہو سکتی ہے

ای ایم آئی مہنگی ہو سکتی ہے

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانتا داس نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اچانک بینچ مارک پالیسی ریٹ بڑھا دیا۔ آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آر بی آئی ایم پی سی نے ریپو ریٹ میں 40 بیسس پوائنٹس یا 0.4فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ یعنی اب ریپو ریٹ...

read more
مئی کے مہینے میں بینک کی 13چھٹیاں

مئی کے مہینے میں بینک کی 13چھٹیاں

نئی دہلی: مئی کے آغاز کے ساتھ ہی ریزرو بینک نے اس مہینے کی بینک تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ اس بار بینک مجموعی طور پر 11 دن بند رہیں گے جن میں تیسرے اور چوتھے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات شامل ہیں۔ آر بی آئی کے جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق یہ چھٹیاں عید، پرشورام...

read more
ہندوستانی ریلوے :200 سلیپر وندے بھارت ایکسپریس کے لیے ٹینڈر جاری

ہندوستانی ریلوے :200 سلیپر وندے بھارت ایکسپریس کے لیے ٹینڈر جاری

وندے بھارت ایکسپریس کو ملنے والے اچھے ردعمل کو دیکھتے ہوئے اب ہندوستانی ریلوے سلیپر وندے بھارت ایکسپریس چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس کے لیے ہندوستانی ریلوے نے 200 سلیپر وندے بھارت ایکسپریس کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے۔ ٹینڈر میں ایکسپریس کا ڈیزائن، مینوفیکچرنگ اور دیکھ...

read more
نیپال: ایندھن کی بچت کے لیے دو دن کی عام تعطیل

نیپال: ایندھن کی بچت کے لیے دو دن کی عام تعطیل

کھٹمنڈو۔ نیپال کی حکومت ایندھن کی کھپت میں کمی کے لیے اب 15 مئی سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل دے گی۔ حالیہ مہینوں میں ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور حکومت اس کی کھپت کو کم کرنا چاہتی ہے۔ مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر گیانیندر بہادر کارکی...

read more
جے شنکر جمعرات کوکریں گے بنگلہ دیش کا دورہ

جے شنکر جمعرات کوکریں گے بنگلہ دیش کا دورہ

  وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دینے کے لیے جمعرات کو ڈھاکہ کا دورہ کریں گے۔ سکریٹری خارجہ ہرش وردھن شرنگلا نے پیر کو دہلی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر خارجہ جمعرات کو ڈھاکہ کا ایک روزہ دورہ کرنے والے...

read more
من کی بات:چھوٹی ادائیگیوں نے ایک بڑی ڈیجیٹل معیشت بنائی

من کی بات:چھوٹی ادائیگیوں نے ایک بڑی ڈیجیٹل معیشت بنائی

آواز دی وائس : وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام کے ذریعے قوم سے خطاب کیا۔ یہ اس ماہانہ ریڈیو پروگرام کی 88ویں قسط ہے۔ انہوں نے کہا- "اس بار سب سے زیادہ خطوط نئے وزیر اعظم کے میوزیم سے آئے ہیں۔ میوزیم میں ڈیجیٹائزیشن پر بھی توجہ بڑھی ہے۔ 18 مئی کو دنیا بھر...

read more
۔۔توکوئی دیش میں بھوکا نہیں سوئے گا:اڈانی

۔۔توکوئی دیش میں بھوکا نہیں سوئے گا:اڈانی

ممبئی: صنعت کار گوتم اڈانی نے جمعرات کو کہا کہ اگر ہندوستان 2050 تک 30,000 بلین ڈالر کی معیشت بن جاتا ہے تو ملک میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔ اڈانی نے ٹائمز نیٹ ورک انڈیا اکنامک کنکلیو میں کہا، "ہم سال 2050 سے تقریباً 10,000 دن دور ہیں۔ اس عرصے کے دوران، مجھے امید...

read more
مالی سال21-2022: غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

مالی سال21-2022: غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

ڈی جی سی آئی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان نے 2019-20 میں 2015 ملین امریکی ڈالر کے غیر باسمتی چاول برآمد کیے تھے، جن کی برآمدات 2021-2020 میں بڑھ کر 4799 ملین امریکی ڈالر اور 2022-2021 میں 6115 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مالی سال2022-2021میں 27فیصد کی...

read more
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا امکان

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا امکان

نئی دہلی: گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی آئندہ ماہ ہونے والی میٹنگ میں پانچ فیصد کے ٹیکس سلیب کو ختم کرنے کی تجویز پر غور کیا جا سکتا ہے۔ یہ معلومات دیتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ اس کی جگہ کچھ زیادہ استعمال کی مصنوعات کو تین فیصد کے سلیب میں اور باقی کو آٹھ...

read more
کرپٹو کرنسی مارکیٹ :مسلسل گراوٹ، بٹ کوائن میں 5 فیصد سے زائد گراوٹ

کرپٹو کرنسی مارکیٹ :مسلسل گراوٹ، بٹ کوائن میں 5 فیصد سے زائد گراوٹ

 ورچوئل کرنسی مارکیٹ یعنی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ کا رجحان ہے۔ زیادہ تر بڑی کرپٹو کرنسیز، بشمول بٹ کوائن، ناموافق عالمی حالات کی وجہ سے ان دنوں دباو¿ میں ہیں۔ اس دباو¿ کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریڈنگ کے دوران دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیوں کی عالمی مارکیٹ...

read more