پریاگ راج :(ایجنسی) پریاگ راج میں اتوار کو بلڈوزر کے ذریعے جس گھر کو منہدم کر دیا گیا،اس پر سرکار کی نظر چند دن پہلے سے ہی تھی، کہنے کو وہ گھر ویلفیئر پارٹی کے ضلع صدر جاوید محمد کا ہے، لیکن وہ گھر آفرین فاطمہ کا بھی ہے جو اسٹوڈنٹ لیڈر ہیں اور شاہین باغ تحریک سے...
